Tempo Driver Crushes 14-Month-Old Boy: ٹیمپو نے بچے کو کچلا، ویڈیو وائرل - ٹیمیو کے نیچے آنے بچے ہلاک
🎬 Watch Now: Feature Video
مہاراشٹر کے ضلع تھانے کے ٹٹ والا علاقہ کے بلیانی سے ایک چونکا دینے والی خبر سامنے آئی ہے جہاں ایک ٹیمپو ڈرائیور نے 14 ماہ کے بچے کو کچل دیا۔ اطلاعات کے مطابق تینوں بچے میدان میں کھیل رہے تھے تبھی تیز رفتار ٹیمپو بچے کو کچلتے ہوئے نکل گیا۔ اس سلسلے میں پولیس نے ٹیمپو ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے، جبکہ حادثے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:21 PM IST