ٹین شیڈ سے شروع ہونے والا اسکول بلند عمارت میں تبدیل - دہلی تازہ ترین خبریں

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jun 28, 2020, 10:49 PM IST

سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر ذاکر حسین کی یوم وفات کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے جعفرآباد میں رہنے والے افراد نے انہیں کے نام پر ایک اسکول کا سنگ بنیاد رکھا، کیونکہ شروعاتی دور میں اسکول کے لیے زمیں نہیں خریدی گئی تھی اس لیے اسکول کا آغاز وزیر خان کے ایک چھوٹے سے مکان سے شروع ہوا۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.