تمل ناڈو: مسافروں سے بھری بس پر جنگلی ہاتھی کا حملہ، ویڈیو وائرل

By

Published : Sep 27, 2021, 7:13 PM IST

thumbnail
گڈلوپیٹ کے چماڑا جانگر سے تمل ناڈو کے نل گیری جانے والی بس پر جنگلی ہاتھی نے حملہ کردیا۔ ہاتھی کے حملے سے بس مسافریں میں افراتفری پھیل گئی، اس دوران ایک مسافر نے ہاتھی کے حملے کا ویڈیو اپنے موبائل میں شوٹ کرلیا جو اب خوب وائرل ہورہا ہے۔ تاہم جنگلی ہاتھی کے اس حملے میں کسی بھی شخص کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.