ETV Bharat / jammu-and-kashmir

درج مقدمےکی تحقیقات کے لئے پہنچی پولیس ٹیم پر شخص کا حملہ، پانچ پولیس اہلکار زخمی - POLICE TEAM

موصول جانکاری کےمطابق اس شخص کےخلاف پولیس تھانہ سورنکوٹ میں مقدمہ درج تھا۔

درج مقدمےکی تحقیقات کے لئے پہنچی پولیس ٹیم پر شخص کا حملہ، پانچ پولیس اہلکار زخمی
درج مقدمےکی تحقیقات کے لئے پہنچی پولیس ٹیم پر شخص کا حملہ، پانچ پولیس اہلکار زخمی (Image Source: ETV Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 15, 2025, 10:46 PM IST

پونچھ: ضلع پونچھ کےسب ڈویزن سورنکوٹ میں پولیس کی طرف سے ایک شخص کےخلاف درج مقدمےکی تحقیقات کیلےٹیم جب اس کےگھر پہنچی ہےتو اس شخص کی طرف سے پولیس پارٹی پر حملہ کردیا گیا جس کےنتیجےمیں پانچ پولیس اہلکار زخمی ہوگے۔جن کو علاج ومعالجےکیلئےگورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری میں منتعقل کیاگیا۔

موصول جانکاری کےمطابق اس شخص کےخلاف پولیس تھانہ سورنکوٹ میں مقدمہ درج تھا۔ پولیس کی ایک پارٹی اس شخص کو حراست میں لینے کے لئے اس کےگھر پھنچی۔ اس دوران وہ شخص گھرسے بھاگ کر نزدیک ایک کچےمکان کی چھت پر چلا گیا۔ مکان کے چھت سے اس شخص نے پولیس پر پتھراؤ شروع کر دیا۔اس کے بعد مزید پولیس اہلکار موقہ پر پہنچے اور اس شخص کو حراست میں لیا۔

پولیس تھانہ سورنکوٹ میں اس شخص کےخلاف Fir no 05/2025 us 109 BNS کےتحت مقدمہ درج تھا۔ ملزم پولیس سےبچنےکیلےگھرسےلاپتہ تھا۔ تاہم پولیس چندروز سےاس شخص کی تلاش میں تھی- ذرائع کےمطابق اس شخص کی گھرپرموجودگی کی اطلاح پولیس کو موصول ہوئی تھی۔ اطلاع ملنے پر پولیس کی ٹیم اس شخص کےگھرکی طرف روانہ ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.