Araria Clash: کھیت پر قبضے کے لیے مارپیٹ کا ویڈیو وائرل - araria viral video today
🎬 Watch Now: Feature Video
![ETV Thumbnail thumbnail](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/320-214-12100985-675-12100985-1623427540783.jpg)
ریاست بہار کے ضلع ارریہ میں ایک بیوہ خاتون کی مونگ کی فصل کو دبنگوں نے ہل چلا کر تباہ کردیا جس پر خوب مارپیٹ ہوئی۔ مارپیٹ کا ویڈیو شوسل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔