سبزیوں کی قیمت میں اضافے سے سبزی فروش بھی پریشان - اترپردیش نیوز

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Oct 31, 2020, 10:50 PM IST

سبزیوں کی قیمت میں روز بہ روز اضافے سے عام آدمی تو پریشان ہے ہی اس کا کاروبار کرنے والے بھی گاہکوں کی کمی سے پریشان ہیں۔ ایک طرف جہاں کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن سے عام آدمی معاشی بحران سے جوجھ رہا ہے وہیں اب سبزیوں کی آسمان چھوتی قیمتوں نے عام آدمی کا جینا محال کر دیا ہے۔ روزمرہ میں استعمال کی جانے والی سبزیوں آلو، پیاز، ٹماٹر، ادرک، لہسن وغیرہ کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہونے سے جہاں عام آدمی پریشان ہو رہا ہے۔ وہیں سبزی فروش بھی پریشان ہیں کیونکہ ان کے یہاں اب پہلے کی طرح لوگ خریداری نہیں کر رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.