اتراکھنڈ: جب ایمبولنس ڈرائیور ڈانس کرنے سے خود کو نہیں روک سکا - امبولنس ڈرائیور کا ڈانس
🎬 Watch Now: Feature Video
کورونا وائرس نے ہر کسی کے دل میں خوف پیدا کر رکھا ہے۔ ہر طرح کے فنکشنس اور پروگرامز بند ہوگئے ہیں لیکن ریاست اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں جب ایک بارات نکلی تو ایک ایمبولنس ڈرائیور ڈانس کرنے سے خود کو نہیں روک سکا اور بے فکر ہو کر ناچنے لگا جس کا ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔