اے ایم یو کے دو ریسرچ اسکالرز کو آئی سی ایم آر کی سینیئر ریسرچ فیلو شپ - اردو نیوز اے ایم یو
🎬 Watch Now: Feature Video
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ایگریکلچرل سائنس کے پوسٹ ہارویسٹ انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی شعبہ کے دو ریسرچ اسکالرز عبدالحق اور ارشد منصور کو آئی سی ایم آر کی سینیئر ریسرچ فیلو شپ (ایس آر ایف) عطا کی گئی ہے۔