مانسبل جھیل کا وجود خطرے میں - جھیل کا پانی کافی آلود
🎬 Watch Now: Feature Video
لوگوں نے کہا کہ مانسبل ڈیولپمنٹ اتھارٹی اگرچہ جھیل کی صفائی اور اس کو جاذب نظر بنانے کے لیے لاکھوں روپے خرچ کرتا ہے، تاہم کوندہ بل کے علاقے میں آنے والی جھیل کے حصے کی طرف کوئی توجہ نہیں دی جا رہی ہے۔