سوامی اگنی ویش کی ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت - سوامی اگنی ویش

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Nov 11, 2019, 3:22 PM IST

سوامی اگنی ویش نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ 'جب سپرم کورٹ میں میرے ذریعہ دائر کردہ مفاد عامہ کی عرضی (پی آئی ایل) کی سماعت شروع ہوئی تو جج نے پی آئی ایل کو کوڑے دان میں پھینک دیا' میرا صرف یہی سوال ہے کہ سپرم کورٹ نے میری پی آئی ایل کو 30 سیکنڈ بھی نہیں دیے، ایسا کیوں؟

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.