دفعہ 35 اے ہندو یا مسلمانوں کا نہیں، بلکہ خطے کا معاملہ: غلام نبی آزاد - People of J&K united in favour of Article 35A
🎬 Watch Now: Feature Video
راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے لیڈر اور کانگریس کے سینیئر رہنما غلام نبی آزاد نے جماعت اسلامی جموں و کشمیر پر پابندی کے تعلق سے کہا کہ اگر حکومت کے پاس ٹھوس شواہد ہیں تو ضرور کارروائی کرنی چاہیے۔
TAGGED:
Ghulam Nabi Aazad