پی پی ای کٹ میں پان کا دوکاندار - اترپردیش نیوز

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jul 21, 2020, 10:47 PM IST

ریاست اترپردیش کا شہر بنارس بہترین پان کے لیے پورے ملک میں منفرد شناخت رکھتا ہے۔ بنارس کے لوگوں کی روزمرہ کی زندگی میں پان لازم و ملزوم کی حیثیت رکھتا ہے، ایسے میں لاک ڈاؤن اور کورونا وائرس کی وجہ سے لوگوں کو پان کی خریداری میں پریشانی کا سامنا تھا۔ بنارس کے لنکا علاقے میں پان کی دکان کرنے والے وشال چورسیا اب پی پی ای کٹ پہن کر پان فروخت کر رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.