'تبلیغی جماعت کے اراکین چُھپے ہوئے نہیں بلکہ پھنسے ہوئے تھے' - تبلیغی جماعت، باعزت بری
🎬 Watch Now: Feature Video
تبلیغی جماعت کے اراکین کی باعزت رہائی کے باوجود ملک میں اس گروہ کی دعوتی سرگرمیاں شروع نہیں ہوئی ہیں۔ دلی میں اس جماعت کا مرکزی دفتر ہنوز بند ہے۔