شرابی بندر کا ویڈیو وائرل - من پسند برانڈ کی شراب کی بوتل اٹھاکر
🎬 Watch Now: Feature Video
ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بمہنی بازار سے ایک شرابی بندر کا ویڈیو خوب وائرل ہورہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شرابی بندر اچانک ایکسائز افسر کی طرح شراب کی دوکان میں داخل ہوتا ہے پھر وہاں رکھی فائلوں اور دستاویز کو دیکھتا ہے اس کے بعد من پسند برانڈ کی شراب کی بوتل اٹھاکر شراب پینے لگتا ہے۔ بندر کا یہ ویڈیو اب سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔