Milkha Singh: جنرل ایوب خان نے 'فلائنگ سکھ' نام دیا - اردو نیوز
🎬 Watch Now: Feature Video
![ETV Thumbnail thumbnail](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/320-214-12189604-thumbnail-3x2-video.jpg)
بھارت کے عظیم اسپرنٹر ملکھا سنگھ Milkha Singh کا 91 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ ان کی موت سے غم کا ماحول ہے اور ان کے انتقال سے کھیل دنیا کو ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے۔ وہ دولت مشترکہ کھیلوں میں سونے کا تمغہ جیتنے والے بھارت کے واحد مرد کھلاڑی تھے۔ ملکھا سنگھ کو 1959 میں کھیلوں میں نمایاں کارکردگی انجام دینے پر پدم شری ایوارڈ سے نوازا گیا۔