Man in Lion Enclosure: شیر کے باڑے میں داخل ہوا نوجوان، ویڈیو وائرل - hyderabad lion news
🎬 Watch Now: Feature Video
حیدرآباد کے چڑیا گھر میں آج اس وقت افراتفری مچ گئی جب ایک نوجوان افریقی شیر کے باڑے کے قریب پہنچ گیا۔ شیر کے باڑے میں داخل ہوکر یہ نوجوان اپنی جان بچانے کے لیے باڑے کے قریب موجود چٹان پر چڑھ گیا۔ اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔