دراس میں دیکھے گئے ہمالیائی بھورے ریچھ - jammu and kashmir
🎬 Watch Now: Feature Video
مرکز کے زیر انتظام خطہ لداخ کے دراس علاقے میں نایاب ہمالیائی بھورے ریچھ دیکھے گئے ہیں۔ جموں و کشمیر وائلڈ لائف محکمہ کے ایک سینئر آفیسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'گزشتہ دنوں مقامی لوگوں نے کرگل ضلع کے دراس علاقے میں تین ہمالیائی بھورے ریچھ دیکھنے کا دعویٰ کیا تھا۔ محکمہ نے تحقیقات کی اور کچھ ویڈیوز بھی سامنے آئے جس سے ریچھوں کے علاقے میں نمودار ہونے کی تصدیق ہو گئی۔'