International Olympic Day: عالمی اولمپک ڈے پر خاص رپورٹ - اردو نیوز اسپورٹس

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jun 23, 2021, 2:26 PM IST

عالمی اولمپک ڈے international Olympic day ہر برس 23 جون کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن کھیل اور فٹنس کے تئیں وقف ہوتا ہے۔ اولمپک کھیل دنیا کا سب سے معروف مقابلہ جاتی کھیل ہے جس میں دنیا بھر کے بہت سے ممالک کے کھلاڑی مختلف کھیلوں میں حصہ لیتے ہیں۔ اولمپک میں میڈل جیتنا ہر ملک کے لیے فخر کی بات ہوتی ہے۔ رواں برس عالمی اولمپک ڈے international Olympic day کا تھیم 'صحت مند رہیں، مضبوط رہیں، اولمپک ڈے ورک آؤٹ کے ساتھ ایکٹیو رہیں' ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.