ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سمیت پانچ افراد کو انٹرنیشنل ایوارڈ - اترپردیش نیوز
🎬 Watch Now: Feature Video
ریاستِ اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سہیل احمد سمیت علی گڑھ کے میئر فرقان، فراز احمد، فرید ناظم اور محمد عمران کو آسٹریا کی بین الاقوامی 118 سال پرانی کمپنی ہرز (HERZ) نے ہرز فار ہیومنیٹیرین سروس ایوارڈ (Herz Award for Humanitarian service ) سے نوازا ہے۔
Last Updated : Aug 21, 2020, 10:24 PM IST