گاندھی جی کی لاٹھی بھارت کی کس لائبریری میں ہے؟ - گاندھی جی کی لاٹھی
🎬 Watch Now: Feature Video
آندھراپردیش کے سرسوتا نکیتنم لائبریری کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کے دوران بھگدڑ مچ گئی، اور اس کے نتیجے میں گاندھی کی پیدل چلنے والی لاٹھی ٹوٹ گئی۔ گاندھی جی یہ 'ٹوٹی ہوئی لاٹھی' تاحال اس لائبریری میں محفوظ ہے۔
Last Updated : Oct 2, 2019, 2:24 AM IST