Tom Cruise birthday: خطرناک اسٹنٹ اور منفرد اداکاری سے دل جیتنے والا اداکار - منفرد اداکاری سے دل جیتنے والا اداکار

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jul 3, 2021, 2:18 PM IST

ہالی وڈ کے مشہور و معروف اداکار ٹام کروز اپنی بہترین اداکاری کے ذریعے اپنے مداحوں کا دل جیت لیتے ہیں۔ فلموں میں ان کے خطرناک اسٹنٹ کے مداح دیوانے ہیں۔ آج ٹام کروز کی سالگرہ ہے۔ تین جولائی 1962 کو نیو یارک کے سریکس میں پیدا ہونے والے ٹام کروز 59 برس کے ہو گئے ہیں حالانکہ ٹام کروز اس عمر میں بھی سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے اداکاروں میں سے ایک ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.