ETV Bharat / jammu-and-kashmir

پلوامہ میں سرمائی کھیلوں کے مقابلے، بڑی تعداد میں نوجوانوں کی شرکت - SNOW SPORTS ACTIVITIES IN PULWAMA

نوجوانوں کو کھیل کود کی سرگرمیوں سے جوڑنے کےلئے محمکہ کھیل کود اور ضلع انتظامیہ نے پلوامہ میں سرمائی کھیلوں کا انعقاد کیا۔

پلوامہ میں سرمائی کھیلوں کے مقابلے، بڑی تعداد میں نوجوانوں کی شرکت
پلوامہ میں سرمائی کھیلوں کے مقابلے، بڑی تعداد میں نوجوانوں کی شرکت (ETV Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 18, 2025, 4:36 PM IST

پلوامہ : جموں و کشمیر میں محمکہ کھیل کود اور ضلع انتظامیہ نے پلوامہ میں سرمائی کھیلوں کا انعقاد کیا جس کے تحت نوجوانوں کے درمیان کئی کھیل کے مقابلے کرائیے گئے۔ نوجوانوں کو کھیل کود کے ساتھ منسلک رکھنے کے لئے محمکہ کھیل کود اور ضلع انتظامیہ پلوامہ نے سرمائی کھیلوں کا انعقاد ضلع کے بالائی علاقے سی بی ناتھ علاقے میں کیا جس میں نوجوانوں کی ایک اچھی تعداد نے شرکت کی۔ محمکہ نے سنو کرکٹ ،سنو کبڈی، ٹگ آف وار، سنو رن وغیرہ شامل ہیں جس سے نوجوانوں کافی لطف اندوز ہوئے جبکہ بزرگ شہریوں نے بھی اس کھیل کا مشاہدہ کیا اور وہ بھی ان کھیلوں کو دیکھ کر لطف اندوز ہوئی۔

پلوامہ میں سرمائی کھیلوں کے مقابلے، بڑی تعداد میں نوجوانوں کی شرکت (ETV Bharat)

اس موقع پر کھلاڑیوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے کھیل مقابلوں میں حصہ لے کر ہمیں کافی اچھا لگتا ہیں۔ انہوں نے کہا اس طرح کے کھیل مقابلے اگے بھی منعقد ہونے چاہیے تاکہ ونٹر اسپورٹس کو فروغ ملے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس علاقے کو سیاحتی نقشے پر لایا جائے تاکہ علاقے کے نوجوانوں کو روزگار ملے سکے۔ اس سلسلے میں محمکہ کھیل کود کے ضلع افسر چودھری محمد قاسم نے بات کرتے ہوئے کہا کہ بچہ موسم سرما بھی کھیل کود کے ساتھ منسلک رہے اس مقصد سے اس طرح کے کھیل مقابلوں کا انعقاد کیا جارہا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پلوامہ بھر میں مشن یووا بیس لائن سروے بڑے پیمانہ پر جاری - MISSION YUVA

انہوں نے کہا ان کھیل مقابلوں میں بچوں کے ساتھ ساتھ بزرگ شہریوں نے بھی حصہ لیا اور اس سے علاقے میں کافی فاعدہ ہوگا۔ یہ بات قابل زکر ہے کہ ضلع پلوامہ کے نوجوانوں نے ملکی سطح پر محتلف کھیل مقابلوں میں حصہ لے کر جموں و کشمیر کے ساتھ ساتھ ضلع پلوامہ کا نام روشن کیا ہیں۔ وہی دوسرے جانب وادی میں موسم سرما کے ایام جاری اور وادی کے بالائی علاقوں میں ابھی بھی برف جمع ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.