'بھارت۔ ایران ثقافتی روابط مضبوط کرنے میں مولانا کلب صادق کا ہم کردار' - irani counselor mohammed haque bin qumi
🎬 Watch Now: Feature Video
ای ٹی وی بھارت اردو کے ساتھ بات چیت میں حیدرآباد میں موجود ایران کے قونصل جنرل اسلامی جمہوریہ ایران متعینہ حیدرآباد محمد حق بن قُمی نے کہا کہ' بھارت اور ایران کے درمیان جو روابط ہیں وہ بہت مضبوط ہیں، حالانکہ بہت لوگوں نے چاہا کہ اس رشتے کو کمزور کیا جائے لیکن وہ لوگ کامیاب نہیں ہوئے، کیوں کہ دنوں ممالک کے عوام ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔ ڈاکٹر کلب صاد پر خدا اپنی رحمت نازل کرے اور ان کی مغفرت فرمائے، انہوں نے دنوں ممالک کے مابین ثقافتی روابط کو مضبوط بنانے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔'