جذام میں مبتلا معمر خاتون مدد کی منتظر

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail
جذام نے انکی زندگی کو پوری طرح سے بدل کر رکھ دیا ہے۔ اس مہلک بیماری میں مبتلا ہوتے ہی ان کو سماج نے الگ تھلگ لیپر کالونی میں چھوڑ دیا ہے، تاہم سرکار بھی کسمپرسی کی حالت میں جوجھ رہیں ایسے مریضوں تئیں زیادہ سنجیدہ نہیں نظر آ رہی ہے۔
Last Updated : Oct 6, 2020, 2:06 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.