ڈی ڈی سی انتخابات : چوتھے مرحلے پر ایک نظر - امیدوار میدان میں
🎬 Watch Now: Feature Video
اس مرحلے میں جموں و کشمیر کے کل 280 ڈی ڈی سی حلقوں میں سے 34 حلقوں میں انتخابات ہونے جارہے ہیں۔ کشمیر صوبہ کے 17 ڈی ڈی سی حلقوں میں 138 امیدوار میدان میں ہیں، جن میں 48 خواتین ہیں، وہیں صوبہ جموں میں 11 امیدوار میدان میں ہیں، جن میں 34 خواتین شامل ہیں۔