Cyclone Yaas: کانچی ندی پر واقع پل منہدم - گردابی طوفان یاس
🎬 Watch Now: Feature Video
ریاست جھارکھنڈ (jharkhand) میں کانچی ندی پر واقع پل (Bridge over Kanchi river) جمعرات کو گردابی طوفان یاس (Cyclone Yaas) کے سبب منہدم ہو گیا۔ اس سے بنڈو، تماڑ، سونا ہاتو گرامین سمیت مختلف علاقوں کا دارالحکومت رانچی سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ پردیش کانگریرس کے کارگزار صدر کیشو مہتو کملیش نے جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔