مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021 اور سیاسی سرگرمیاں
🎬 Watch Now: Feature Video
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہوتے ہی ریاست کی سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہے جہاں سیاسی جماعتیں ووٹرز کو راغب کرنے کے لیے ہر ہتھکنڈے اپنارہی ہیں اور الزام تراشی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس درمیان 'کھیلا ہوبے' کا نعرہ موضوع بحث ہے۔ وزیر اعظم مودی 'کھیلا ہوبے' نعرے پر ممتا بنرجی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے نظر آرہے ہیں، جبکہ ممتا بنرجی بھی بی جے پی اور مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنارہی ہیں۔