کسی کے باپ میں دم نہیں جو مجھے گرفتار کرے: بابا رام دیو - ramdev daring government to arrest him
🎬 Watch Now: Feature Video
یوگا گرو بابا رام دیو کا ایک اور متنازع ویڈیو سامنے آیا ہے۔ ویڈیو میں بابا رام دیو یہ کہہ رہے ہیں کہ 'کسی کے باپ میں دم نہیں ہے جو رام دیو کو گرفتار کر سکے۔