سعوی عرب سے گھر واپسی کے لیے نوجوان کی مدد کی اپیل - وائرل ویڈیو
🎬 Watch Now: Feature Video
![ETV Thumbnail thumbnail](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/320-214-12180415-125-12180415-1624016591242.jpg)
اتر پردیش کے پدارتھپور گاؤں کے ساکن رخسان خان جو ملازمت کے سلسلے میں سعودی عرب گیے تھے، انہوں نے ایک ویڈیو پیغام میں بھارتی حکومت سے وطن واپسی کے لیے مدد کی اپیل کی ہے۔