اے ایم یو کے 180 طلبہ کو نوکری ملی
🎬 Watch Now: Feature Video
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ٹریننگ اینڈ پلیسمنٹ آفس (ٹی پی او) کی جانب سے طلبا و طالبات کے لیے ایک ہفتہ کا آن لائن جاب فیئر 'رکرو-فائی' کے عنوان سے گزشتہ مہینہ منعقد کیا۔ جس میں تقریباً 26 مختلف کمپنیوں نے حصہ لے کر اے ایم یو کے 180 طلبا و طالبات کو نوکریاں دستیاب کرائی۔