معروف شاعر شہر یار کا 9 واں یوم وفات، خاص رپورٹ - اردو نیوز علی گڑھ
🎬 Watch Now: Feature Video
اردو کے مشہور شاعر اخلاق محمد خان (شہریار) کا انتقال نو برس قبل آج ہی کے دن یعنی 13 فروری 2012 کو ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں ہوا تھا۔ شہریار ساہتیہ اکیڈمی اور گیان پیٹ ایوارڈ سے نوازے گئے تھے۔