تعلیم یافتہ نوجوان کا یہ کاروبار اور لوگوں کو بھی فراہم کر رہا ہے روزگار - اردو نیوز شوپیاں
🎬 Watch Now: Feature Video
تعلیم یافتہ نوجوان نے نوکری کرنے کے بجائے اپنا کاروبار شروع کیا اور وہ اب اچھا پیسہ ہی نہیں کما رہا ہے بلکہ کئی افراد اب ان کے کاروبار سے منسلک ہو رہے ہیں۔ دراصل 22 سالہ شبھم بٹ نے ڈیری کا کاروبار شروع کیا ہے اور اس سے وہ اچھا خاصا پیسہ کما رہے ہیں۔