ادھمپور: 120 سالہ بزرگ خاتون نے کورونا کا ٹیکہ لگوایا - اردو نیوز ادھمپور
🎬 Watch Now: Feature Video
ملک میں کورونا قہر کے درمیان کورونا ویکسینیشن کا کام جاری ہے۔ ایسے میں ادھمپور ضلع کی 120 سالہ بزرگ خاتون نے کورونا کا ٹیکہ لگواکر ایک مثال پیش کی ہے۔ دھولی دیوی نام کی بزرگ خاتون نے کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لی۔