آٹھ برس کی عمر میں عالمی سطح کا امتحان پاس کیا - یونیورسٹی لیول کے امتحان میں کامیابی حاصل کی
🎬 Watch Now: Feature Video
اگر حوصلے بلند ہوں تو انسان اپنے مقصد کو پورا کر ہی لیتا ہے۔ اس کی تازہ مثال سرینگر کے شالیمار علاقے کی رہنے والی 12 سالہ زینب معصومہ مرزا ہیں۔ زینب آٹھویں جماعت کی طالبہ ہیں اور کم عمر میں انہوں نے یونیورسٹی لیول کے امتحان میں کامیابی حاصل کی۔ زینب نے یونیورسٹی لیول، انٹرنیشنل انگلش کمپیٹینسی ٹیسٹ (Test of English as a Foreign Language) میں اچھے نمبرات حاصلے کیے ہیں۔