خصوصی رپورٹ: کسان تحریک کے 100 دن مکمل - سینکڑوں ٹریکٹر
🎬 Watch Now: Feature Video
گزشتہ برس بی جے پی حکومت نے پارلیمنٹ میں زرعی شعبہ میں اصلاحات کی غرض سے تین نئے زرعی قوانین متعارف کروائے جس کی مخالفت میں کسانوں نے احتجاج شروع کردیا اور ان قوانین کو واپس لینے کی مانگ کی۔ کسانوں کے اس احتجاج نے ایک تحریک کی شکل اختیار کرلی جو آج بھی دہلی کی مختلف سرحدوں پر جاری ہے۔