سوریاونشی ٹریلر لانچ - Akshay teases Ranveer for joining late
🎬 Watch Now: Feature Video
گذشتہ روز ممبئی میں فلم سوریا ونشی کا ٹریلر لانچ کیا گیا، اس موقع فلم میں کام کرنےوالے سبھی اداکار اور خد ہدایت کار روہت شیٹی ٹریلر لانچ میں شامل ہوئے۔
فلم سوریاونشی 27 مارچ 2020 کو ریلیر کی جائے گی۔
Last Updated : Mar 4, 2020, 1:57 PM IST