ہاتھی کے حملے سے بچے کو بچانے کا ویڈیو وائرل - کیرالہ کے کوزی کوڈ سے ویڈیو وائرل

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Apr 7, 2022, 10:39 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:22 PM IST

کیرالہ کے کوزی کوڈ سے ان دنوں ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک باپ اپنے بچے کے ساتھ ہاتھی کو کھانا دینے جاتا ہے، تبھی ہاتھی اچانک بچے پر حملہ آور ہوجاتا ہے۔ ہاتھی کے حملے کو دیکھ کر بغیر گھبرائے اپنے بچے کو ہاتھی کے لپیٹ سے بچانے کے لیے جد و جہد کرتا ہے اور بچے کو ہاتھی کے چنگل سے بچا لیتا ہے، اس پورے واقعہ کا ویڈیو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:22 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.