ٹائر پھٹنے سے ایک شخص ہلاک، دیکھیں ویڈیو - کرناٹک کے ضلع داونگیرے
🎬 Watch Now: Feature Video
کرناٹک کے ضلع داونگیرے میں واقع ہری ہرا علاقے کے قریب دکان میں ایک شخص ٹرالی کے ٹائر میں ہوا بھر رہا تھا کہ اچانک ٹائر پھٹ گیا۔ جس کے نتیجے وہ شخص اڑ کر زمین پر گر اور دم توڑ دیا۔ وہاں پر موجود لوگ یہ نظارہ دیکھ کر دنگ رہ گئے۔ یہ واقعہ 3 جولائی کو پیش آیا۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST