ایس ڈی آر ایف کے جوانوں نے تین نوجوان کی جان بچائی - بن ندی میں سیلاب آگیا،
🎬 Watch Now: Feature Video
![ETV Thumbnail thumbnail](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/320-214-15996216-447-15996216-1659451250796.jpg)
اتراکھنڈ کے رشیکیش میں ایس ڈی آر ایف کے جوانوں نے دیر رات ایک کار کو ریسکیو کیا۔ دراصل پیر کی رات چلہ بیراج بن ندی میں سیلاب آگیا، اور سیلاب کی زد میں ایک کار بھی آگیا۔ جس مین تین نوجوان پھنسے ہوئے تھے، نوجوانوں نے اپنے پھپنسے ہونے کی اطلاع ڈیزاسٹر کنٹرول روم کو دی۔ اس کے بعد ایس ڈی آر ایف نے تینوں کو ریسکیو کیا۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:25 PM IST