Santoor Artist Of Pulwama ملیے پلوامہ کے سنتور فنکار نصیر احمد میر سے - پلوامہ کا سنتور آرٹسٹ

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Feb 13, 2023, 9:59 PM IST

Updated : Feb 14, 2023, 11:34 AM IST

پلوامہ:جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے دور افتادہ علاقہ سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان نصیر احمد میر نے سنتور بجانے کو جنون کے طور پر اپنایا ہے۔نصیر حمد نے  پرفارمنگ آرٹس میں بیچلرس ڈگری حاصل  کی اور وہ ہندوستان کلاسیکل سنتور میں مہارت حاصک کرنے والے پلوامہ کے پہلے پیشہ ور سنتور فنکار بن گئے ہیں۔نصیر احمد ہندوستانی کلاسیکی سنتور میں ماسٹرس ڈگری حاصل کر رہے ہیں اور وہ آئندہ پی ایچ ڈی کے خواں ہیں۔نصیر کو سنتور بجانے میں کافی مہارت حاصل ہوئی ہے اور وہ سنتور سے کئی مسحور  دھنیں بناتا ہے۔نصیر نے اپنی موسیقی کی صلاحیتوں کے لیے بہت سے اعزازات حاصل کیے ہیں اور انہوں نے  کئی مقامی اور قومی سطح کے کنسرٹس میں پرفارم  بھی کیا ہے۔

Last Updated : Feb 14, 2023, 11:34 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.