Jabalpur Maid Cruelty: نوکرانی نے 2 سالہ بچے کی بے رحمی سے پٹائی کی - راجستھان نیوز

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jun 15, 2022, 9:02 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:23 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے جبل پور سے ایک ویڈیو سامنے آیا ہے، جس میں ایک معصوم بچے کے ساتھ نوکرانی حیوانوں جیسا سلوک کرتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ جبل پور میں دو سال کے بچے کی دیکھ بھال کے لیے والدین نے ایک نوکرانی ( رجنی چودھری) رکھا تھا، لیکن سی سی ٹی وی کیمرے نے اس نوکرانی کے ظلم و زیادتی کے کرتوت کا انکشاف کردیا، نوکرانی نے والدین کی غیر موجودگی میں بچے کی زبردست پٹائی کی، اسے بھوکا رکھا اور اسے باتھ روم میں بند کردیا۔ اپنے بچے کے ساتھ نوکرانی کے سلوک کو دیکھ کر بچے کے والدین کے پیروں کے نیچے سے زمین کھسک گئی، بچے کے اہلخانہ نے نوکرانی کے خلاف ماڈوتال تھانے میں مقدمہ درج کرایا ہے۔ Maid harrased two year old child In Jabalpur
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:23 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.