Designer Pherans In Kashmir کشمیر میں ڈائزائنر فیرن کی مانگ میں اضافہ - Pherans in Kashmir
🎬 Watch Now: Feature Video
![ETV Thumbnail thumbnail](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/320-214-17516177-thumbnail-3x2-po.bmp)
فیرن کو کشمیری میں 'پٹ' کہا جاتا ہے۔ روایتی فیرن جہاں اون کے بننے ہوتے ہیں۔ وہیں اب نئے طرز کے فیرن ٹرینڈ اور دیگر قسم کے مٹیریل کے بھی تیار کیے جاتے ہیں۔کشمیر میں سخت سردی سے بچاؤ کی خاطر فیرن پہننا ہر عمر اور ہر جنس کے لوگوں کی پہلی پسند رہتی ہے۔ چونکہ اب ان میں جدید ڈائزائنز متعارف کیے جانے سے بازار میں فیرن کی مانگ بڑھ گئی ہے۔ ڈیزائنر فیرن کی قمیت 2500 سے 6000 کے درمیان ہے۔ نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ایسے فیرن پہنا بے حد پسند کرتے ہیں،یہاں تک کہ اب یہ فیرن بیرون ممالک میں بھی کشمیری پہن رہے ہیں۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:39 PM IST