جنگلی بیل نے مارا آٹو رکشہ کو زبردست ٹکر، ویڈیو وائرل - video Wild Gaur Rams Autorickshaw
🎬 Watch Now: Feature Video
![ETV Thumbnail thumbnail](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/320-214-16347387-971-16347387-1662966128330.jpg)
کیرالہ کے پٹھانمتھیٹا ضلع سے ایک دل دہلا دینے والا ویڈیو سامنے آیا ہے، جہاں ایک جنگلی بیل نے آٹورکشا کو زبردست ٹکر مار دی۔ خوش قسمتی سے آٹو رکشہ نہیں پلٹی اور ایک بڑا حادثہ ہوتے ہوئے بچا، دل دہلا دینے والا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:27 PM IST