اونتی پورہ قومی شاہراہ پر رینج روور کارمیں آگ لگی

By

Published : Jan 17, 2023, 5:19 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:39 PM IST

thumbnail

سرینگر جموں قومی شاہراہ پر 15 جنوری کو صبح دس بجے ایک کار میں اچانک آگ لگ گئی اور کار دیکھتے ہی دیکھتے کار جل کر خاکستر ہوگئی، تاہم گاڑی میں سوار ڈرائیور اور دیگر افراد بال بال بچے۔ تفصیلات کے مطابق سرینگر کی طرف جانے والی رینج روور (Range Rover) کار پدگام پورہ اونتی پورہ کے نزدیک اچانگ آگ لگ گئی اور جل کار خاک ہوگئی۔ آگ لگنے کی وجہ سے افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا، جب کہ کار میں میں سوار ڈرائیور و دیگر افراد کھڑکیوں سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوئے۔ تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Last Updated : Feb 3, 2023, 8:39 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.