thumbnail

Assam Flood Updates: آسام میں سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ

By

Published : Jun 30, 2022, 11:12 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST

آسام میں سیلاب کی صورتحال اب بھی تشویشناک ہے۔ خبروں کے مطابق سیلاب کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ سیلاب سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 31.5 لاکھ تک پہنچ گئی ہے، جب کہ کچھ علاقے گذشتہ دس دنوں سے زیر آب ہیں۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.