Boy Stuck in Metal Pot کھیلنے کے دوران برتن میں پھنسا بچہ، دیکھیں ویڈیو - برتن میں پھنسا بچہ
🎬 Watch Now: Feature Video
آندھرا پردیش کے ضلع کرشنا کے واما کنٹلا گاؤں میں ایک عجیب و غریب معاملہ پیش آیا۔ دراصل یہاں ایک بچہ کھیلنے کے دوران ایک برتن میں پھنس Boy Stuck in Metal Pot Twist to Remove گیا۔ کافی کوششوں کے بعد بھی وکرم نام کا بچہ برتن سے باہر نہیں نکل سکا۔ کسی طرح مقامی لوگوں نے بلیڈ کٹر کی مدد سے برتن کو کاٹ کر بچے کو باہر نکالا۔ ویڈیو دیکھیں
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:27 PM IST