گیا :13 کروڑ کی لاگت سے بننے والا پل منہدم - گیا میں پل منہدم
🎬 Watch Now: Feature Video
آپنے یہ محاورہ سنا ہوگا 'گئی بھینس پانی میں' تاہم ضلع گیا میں اب محاورہ بدل گیا ہے، یہاں آج سے یہ کہا جانے لگا ہے کہ 'بہہ گیا پل پانی میں دراصل ضلع گیا کے ڈوبھی بلاک کے کوٹھوارہ گاؤں کے نزدیک واقع نرنجنا ندی پر بنایا جارہا پل جو گزشتہ 48 گھنٹے کی بارش کی وجہ سے ندی میں آبی سطح میں اضافہ کے باعث منہدم ہوگیا ہے، یہ پل گزشتہ چھ برسوں سے زیر تعمیر ہے اور اب تک صرف 16 پلر بنائے گئے ہیں۔