ختم ہوئی 7 دہائیوں کی لمبی جدائی - کرتارپور راہداری میں دو بھائی کی ملاقات

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jan 13, 2022, 1:50 PM IST

Updated : Jan 13, 2022, 3:46 PM IST

کرتارپور راہداری پر بدھ کے روز جذباتی کردینے والا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ سنہ 1947 میں ہند پاک تقسیم کے دوران صرف زمین کی تقسیم نہیں ہوئی تھی بلکہ دو بھائی بھی ایک دوسرے سے جدا ہوگئے تھے، لیکن کرتارپور راہداری پر یہ دو بھائی 74 سال بعد دوبارہ مل پائے۔ بچھڑے ہوئے دونوں بھائی کی یہ ملاقات دل کو چھو جانے والی ہے۔ تقسیم کے وقت پاکستان کے فیصل آباد کے رہنے والے صدیق اور ان کے بڑے بھائی حبیب الگ ہو گئے تھے۔ تقسیم کی وجہ سے بڑے بھائی حبیب کی پرورش جہاں بھارت میں ہوئی وہیں صدیق پاکستان میں پلے بڑھے۔
Last Updated : Jan 13, 2022, 3:46 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.