Asha Parekh on her Dadasaheb Phalke Award:دادا صاحب پھالکے ایوارڈ ملنے پر آشا پاریکھ نے اظہار تشکر کیا - آشا پاریکھ نے دادا صاحب ایوارڈ ملنے پر شکریہ کیا

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Oct 1, 2022, 10:57 AM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:28 PM IST

سینئر اداکار آشا پاریکھ کو جمعہ کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ صدر دروپدی مرمو نے نئی دہلی میں 68 ویں نیشنل فلم ایوارڈز میں اداکار کو ایوارڈ پیش کیا۔ یہ اعزاز اداکارہ کو ان کی 80 ویں سالگرہ سے دو دن قبل ملا ہے۔ آشا پاریکھ نے ایوارڈ حاصل کرنے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ' دادا صاحب پھالکے ایوارڈ حاصل کرنا ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔ آشا نے 16 سال کی عمر میں اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا تھا اور سال 1995 میں انہوں نے اداکاری کرنا چھوڑ دی تھی۔ آشا پاریکھ کو جہاں سال 2002 میں فلم فیئر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا، وہیں سال 1992 میں انہیں پدم شری سے بھی نوازا گیا۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:28 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.