رام چرن اور جونئیر این ٹی آر کا رومانوی انداز، ویڈیو وائرل - رام چرن جونئیر این ٹی آر کی ویڈیو وائرل

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Oct 22, 2022, 4:55 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:29 PM IST

رام چرن اور جونیئر این ٹی آر اپنی فلم 'آر آر آر' کے پریمیئر کے لیے جاپان میں ہیں۔ یہ فلم 21 اکتوبر کو جاپان کے بڑی اسکرینز میں ریلیز ہوگئی ہے۔ فلم کی ریلیز کے بعد ٹیم کو آرام کا وقت مل گیا۔ ایک وائرل ویڈیو میں رام چرن اپنی بیوی اپاسنا کامینی اور جونیئر این ٹی آر اپنی بیوی لکشمی پرناتھی کے ساتھ ہاتھوں میں ہاتھ تھامے چلتے نظر آرہے ہیں۔ اس ویڈیو میں دونوں اداکار کی بیویوں کے ہاتھ میں گلاب کا پھول بھی نظر آرہا ہے۔ اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد مداحوں کا ماننا ہے کہ دونوں اداکار بے حد رومانوی ہیں اور اپنی بیوی سے بہت محبت کرتے ہیں۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:29 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.